حید ر آ باد 25 ستمبر ( اعتما د نیو ز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر را و نے د و ر در شن کے علا قا ئی چیا نل کے نا م کو ‘‘ یا د گیر ی‘‘ سے مو سو م کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ 27 ستمبر سے مو جو دہ دو ر در شن کا مو
جو دہ سپتا گیر ی چیا نل یا د گیر ی کے نا م سے نشر کیا جا ئے گا ۔ دو ر در شن کے علا قا ئی دفتر کے عہدیدا روں نے چیف منسٹر کے سی آر سے ملا قات کی۔ یہ با ت قا بل ذ کر ہے کہ 27 ستمبر کو و جئے وا ڑہ میں آ ند ھرا پر دیش کا سپتا گیری چیا نل دو ر در شن شر و ع ہو نے جا ر ہا ہے۔